All citiesتمام شہرA real person is one call awayحقیقی انسان، صرف ایک کال دور

Nurse or attendant at home in Lahoreلاہور میں گھر پر نرس یا اٹینڈنٹ

PNC-registered nurses and trained attendants at home in Lahore. CNIC checked, references called, police-verified. First day free. Pay after the shift. No advance.لاہور میں گھر پر PNC رجسٹرڈ نرسیں اور تربیت یافتہ اٹینڈنٹ۔ شناختی کارڈ اور حوالہ جات چیک ہو جاتے ہیں، اور پولیس تصدیق بھی ہو جاتی ہے۔ پہلا دن مفت۔ پیشگی ادائیگی نہیں۔ ادائیگی شفٹ کے بعد۔

First day freeپہلا دن مفتPNC-registered nursesPNC رجسٹرڈ نرسیںPay after the shiftشفٹ کے بعد ادائیگیNo advanceکوئی پیشگی نہیں
We call back fastہم جلد واپس کال کرتے ہیں

Or call 0328-8489988 — 24/7یا کال کریں 0328-8489988 — 24/7

Your number stays private. We only call about your care.آپ کا نمبر محفوظ رہے گا۔ ہم صرف دیکھ بھال کے سلسلے میں کال کریں گے۔

What we doہم کیا کرتے ہیں

Home nursing services in Lahoreلاہور میں گھر پر نرسنگ خدمات

Sehat Connect arranges nurses and attendants at home in Lahore: post-op, elderly, paediatric, ICU step-down, diabetic, night duty, mother and baby, dementia, and long-term palliative care. We send a Qualified Nurse for medical tasks and an attendant for daily support.Sehat Connect لاہور میں گھر پر نرس یا اٹینڈنٹ کا بندوبست کرتا ہے: آپریشن کے بعد، بزرگوں کی دیکھ بھال، بچوں کی دیکھ بھال، ICU کے بعد، شوگر، رات کی ڈیوٹی، ماں اور بچہ، ڈیمنشیا اور طویل مدتی نگہداشت۔ طبی کام کے لیے نرس، روزمرہ مدد کے لیے اٹینڈنٹ مناسب ہوتا ہے۔

Every caregiver is CNIC checked, references called, police-verified. You can request a female or male caregiver. We tell you the exact price on the first call before care starts. No advance. Pay after the shift.ہر فرد کا شناختی کارڈ اور حوالہ جات چیک ہو جاتے ہیں، اور پولیس تصدیق بھی ہو جاتی ہے۔ خاتون یا مرد نرس/اٹینڈنٹ مانگ سکتے ہیں۔ صحیح قیمت پہلی کال پر بتا دیتے ہیں۔ پیشگی ادائیگی نہیں؛ ادائیگی شفٹ کے بعد۔

Call or WhatsApp us at ہمیں کال یا واٹس ایپ کریں: 0328-8489988.

Areas we serve in Lahoreلاہور کے وہ علاقے جہاں ہم آتے ہیں

DHAڈی ایچ اےGulbergگلبرگJohar Townجوہر ٹاؤنModel Townماڈل ٹاؤنBahria Townبحریہ ٹاؤنCanttکینٹ

And everywhere in between, 24/7. We ask your exact area on the call.اور آس پاس کے علاقے بھی، 24/7۔ صحیح علاقہ کال پر پوچھ لیتے ہیں۔